تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا دے دیا،پیپلزپارٹی پنجاب کے سابق صدرراناآفتاب سمیت 4 افرادپی ٹی آئی میں شامل

Published on November 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments

لاہور(یواین پی) تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی 4 بڑی وکٹیں اڑا دیں، پیپلزپارٹی پنجاب کے سابق صدرراناآفتاب سمیت 5افراد تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے سابق صدرراناآفتاب سمیت 4 افراد پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں پیپلزپارٹی کے سابق صدرراناآفتاب، جیکب آباد سے بابو عبدالقادربرڑو اور صدام خان برڑو اور بہاولنگر سے سابق ایم پی اے سجاد جتھول شامل ہیں، عمران خان نے تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں کو خوش آمدید کہا اور آنے والے نتخابات میں ملک بھر سے کامیابی حاصل کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes