نیٹو اور یوکرائن نے گیارہ روزہ جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا

Published on September 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

999
کیف ۔ ۔۔ نیٹو اور یوکرائن نے گیارہ روزہ جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا ۔زرائع ابلاغ کے مطابق ان فوجی مشقوں کا آغاز مغربی یوکرائن میں کیا گیا ہے۔ یہ علاقہ بحران زدہ مشرقی یوکرائن سے بارہ سو کلومیٹر دوری پر ہے۔ان مشقوں میں امریکا کے علاوہ یوکرائن، پولینڈ، برطانیہ اور جرمنی کے فوجی بھی شریک ہیں۔دوسری جانب روسی حکومت نے ان فوجی مشقوں کو اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes