نیب ریفرنسز،نوازشریف کو احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو سے روک دیا گیا

Published on November 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نوازشریف کو احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو سے روک دیا گیا، سابق وزیراعظم نوازشریف نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے احتساب پہنچے تو میڈیا کے نمائندوں نے ان کو گھیر لیا،اس موقع پر نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرنا چاہی تو انہیں روک دیا گیا ،رجسٹرار آفس نے عدالتی احکامات سے سابق وزیراعظم کے وکلاءکو آگاہ کیاکہ احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہیں ہے جس پر نوازشریف کمرہ عدالت کے اندر چلے گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes