فیصل آباد:دوکان کے سامنے پھولوں کا اسٹال لگانے پر با اثر افراد نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

Published on October 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 135)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد:دوکان کے سامنے پھولوں کا اسٹال لگانے پر با اثر افراد نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاملزمان کی جانب سے دونوں بھائیوں کو گھیسٹ کر گھر لیجانے کی سی سی ٹی فوٹیج نیو نیوز کو موصول متاثرہ نوجوان کے والد نے تھانہ جھنگ بازار میں 5 نامزد اور چھ نامعلوم افراد کے خلاف درخواست دائر کروا دی مسلح ملزمان بیٹے کامران اور اسکی مدد کیلئے آنے پر دوسرے بیٹے محمد رزاق کو تشدد کا نشانہ بنایا،ملزمان کی فائرنگ سے علاقہ میں خوف ہراس پھیلا ملزمان بیٹے کو گھیسٹ کر اپنے گھر لیجا کر تشدد کیا اور برہنہ ویڈیوز بنائی گئی،

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题