مجھے سچ بولنے کی سزادی جارہی ہے،داوڑ کنڈی

Published on November 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 276)      No Comments

پشاور(یوا ین پی)تحریک انصاف سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی داوڑ کنڈی نے کہاہے کہ مجھے سچ بولنے کی سزادی جارہی ہے،عمران خان کی بنیادکمزور ہے،وہ شوکازنوٹس جاری نہیں کر سکتے۔ایک بیان میں رکن قومی اسمبلی نے کہاکہ پارٹی عمران خان کی نہیں، ہم سب کی ہے،چیئرمین تحریک انصاف ملک کے قانون کومانتے ہیں نہ پارٹی آئین کو۔ داوڑ کنڈی نے کہا کہ یہ عمران خان کااندھاانصاف ہے کہ شوکازنہیں ملا،پہلے ہی پارٹی سے نکالنے کااعلان کردیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes