وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا مستعفی ہونے سے انکار

Published on November 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 281)      No Comments

لاہور: (یواین پی) وزیرِ قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے دھرنے والوں کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔  پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ جنہوں نے دھرنے والوں سے معاملات طے کرائے، وہی لاہور والوں سے بات کریں۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ دھرنے والوں نے کبھی میرے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا۔ جس استعفے کی ڈیمانڈ تھی وہ آ گیا جبکہ باقی معاملات بھی حل ہو گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes