کراچی(یواین پی )ڈسٹرکٹ ویسٹ پیپلز یوتھ آرگنائزر کے سابق صدر سیف الرحمان نےاپنے ایک بیان میں کراچی ڈویژن کے نئے صدر سید غنی اور جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری کی نئے عہدوں پہ تقرری پہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ نئے عہدیداران اپنی ذمہ داریوں کو بڑے احسن طریقہ سے سرانجام دیںگے اس موقع پہ ان کے ھمرا غلام مصطفی کوھارو اور اور احمد شہزاد خان زاھد بادشاہ بھی موجود تھے