دوسری شادی کا ارادہ کیا تو میں تقریب کے لئے کسی بھی جگہ جا سکتی ہوں: ماہرہ خان

Published on December 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 283)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستانی معروف اداکارہ ماہر ہ خان نے کہاہے کہ دوسری شادی کا ادارہ کیا تو تقریب کے لئے کسی بھی جگہ جا سکتی ہوں۔یواین پی کے مطابق فلم “ورنہ”کی پروموشن کے دوران ماہرخان سے ان کی دوسری شادی کے بارے سوال کیا گیا تو انہوں نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہاکہ اگر میں نے دوسری شادی کا ارادہ کر لیا تو میں شادی کی تقریب کے لیے کہیں بھی جا سکتی ہوں۔آخر میری یہ میری شادی ہے اور جہاں چاہے کروں۔واضح رہے کہ ماہرہ طلاق یافتہ ہیں اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔یہی نہیں وہ پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ ہیں اور وہ اپنی بہترین کارکردگی کے باعث کڑوروں دلوں کی وھڑ کن بن چکی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy