پاکستان کے چھٹے وزیرا عظم اسماعیل ابراہیم چندریگر کا124 واں یوم پیدائش آج 15منایا جارہا ہے

Published on September 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 91)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی )پاکستان کے چھٹے وزیرا عظم اسماعیل ابراہیم چندریگر کا124 واں یوم پیدائش آج 15ستمبربروزبدھ کو منایا جائے گاوہ15 ستمبر1897 کو احمد آباد میں پید اہوئے تھے1946 میں آل انڈیامسلم لےگ کی جانب سے ہندوستان کی عبوری کابینہ کے رکن بنے اور قیام پاکستان کے بعد مرکزی وزیر تجارت و صنعت افغانستان میں پاکستان کے سفیر اور صوبہ سرحد اورصوبہ پنجاب کے گورنر رہے ۔-18اکتوبر1957 کو وہ پاکستان کے چھٹے وزیر اعظم منتخب ہوئے مگر صرف55 دن بعد11 دسمبر1957 کو اس عہدے سے مستعفی ہوگئے اسماعیل ابراہیم چندریگر 26 ستمبر1960 کووفات پاگئے تھے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes