وزیر اعلیٰ سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں دورہ

Published on December 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

کراچی (یو این پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ اور وزیر بلدیات جام خان شورو بھی وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعلیٰ نے پرنس آغا خان کی آمد کے حوالے سے مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ 

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme