جہانگیر ترین ہماری پارٹی میں ہی ہیں، شبلی فراز

Published on February 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فرازنے کہا ہے کہ جہانگیر ترین تحریک انصاف میں ہی ہیں، اپوزیشن کے رابطوں پر شبلی فراز نے کہا کہ ہمارے لیے کوئی پریشانی کی بات نہیں، ہم بھی رابطے کریں گے،یہ نہیں ہوسکتا ہم گھر میں بیٹھے رہیں،انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین ہماری پارٹی میں ہیں، کسی سے رابطہ کرنا کوئی بری بات نہیں تاہم اب اپوزیشن کی سیاست مکمل دفن ہو گئی ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes