شارجہ میں ٹی ٹین کا میلہ آج سجے گا، چھ ٹیموں مدمقابل ہونگی

Published on December 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 253)      No Comments

لاہور: (یوا ین پی) ٹی ٹوینٹی کے بعد ٹی ٹین کرکٹ کا میلہ آج سے شارجہ میں سجے گا،جس میں شائقین کو تیز اور جارحانہ کرکٹ دیکھنے کا موقع ملے گا۔ ٹی ٹین لیگ میں شاہد آفریدی، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وریندر سہواگ سمیت بڑے نام صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے، سرفرازاحمد پرامید ہیں کہ تیز ترین فارمیٹ سے شائقین لطف اندوز ہونگے اور نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا۔ٹی ٹین لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب سہ پہر پانچ بجے منعقد کی جائے گی، بنگال ٹائیگرز اور کیرالہ کنگز کی ٹیمیں رات سات بجے میدان میں اتریں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes