فلم ،،آزاد بادشاہ ،،کی تقریب رونمائی اور ایورڈ شوکل ہوگا

Published on December 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 936)      No Comments

تقریب میں نامور صحافی ،شوبز شخصیات،فنکاراور دیگر شعبہ ائے زندگی کی نامور شخصیات شرکت فرمائیں گی
لاہور(یواین پی)پنجابی فلم ،،آزاد بادشاہ ،،کی تقریب رونمائی اور ایورڈ شو آج 15دسمبرہورہاہے ،تقریب میں نامور صحافی ،شوبز شخصیات،فنکاراور دیگر شعبہ ائے زندگی کی نامور شخصیات شرکت فرمائیں گی۔یادرہے کہ فلم،، آزاد باد شاہ،،کی خصوصی تقریب 6دسمبر کو ہونی تھی مگر اس فلم کے ڈائریکٹر محمد ساجد علی 5دسمبر کو ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا جس کے جس کے باعث فلم کی تقریب ملتوی ہو گی تھی ،اور اب محمد ساجد علی کی صحت یابی کے بعد فلم ،،آزاد باد شاہ کی تقریب رونمائی اور ایورڈ شو آج پنجابی کمپلیکس نزد قذافی اسٹیڈیم لاہور ہورہاہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes