پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

Published on December 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 756)      No Comments

کراچی (یواین پی)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس میں 596پوائنٹس کی کمی آئی ہے۔تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا ا ور کے ایس ای 100انڈیکس 596پوائنٹس کی کمی کے بعد 38ہزار 223پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔آج کاروبار کے دوران 5کروڑ41لاکھ 60ہزار 840شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 3ارب 42کروڑ94لاکھ 71ہزار 700روپے تھی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题