قاتلہ اسٹیج میگھا نے ملتان میں کامیابی کے جھنڈے گاڈ دیے

Published on October 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

قاتلہ اسٹیج میگھا نے ملتان میں کامیابی کے جھنڈے گاڈ دیے
فلم ہو ٹی وی سیریل ہوں یا اسٹیج کردار میں حقیقت نظر آنی چاہیے:میگھا
لاہور(یواین پی)قاتلہ اسٹیج میگھا نے ملتان میں کامیابی کے جھنڈے گاڈ دیے۔تفصیلات کے مطابق بابرتھیٹر ملتان میں اسٹیج ڈارمہ ،،چال تیری مستانی،،میں داکارہ میگھا کی دھماکے دار انٹری نے ملتانیوں کے دل جیت لیئے۔اداکارہ میگھا کا کہنا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ ،،چال تیری مستانی،، میں میری پرفارمنس کو شائقین کی طرف سے حد سراہا گیا اور ملتان کی عوام نے جو محبت اور عزت دی وہ قابل تعریف ہے، انہوں نے یواین پی سے مزیدکہا کہ آج شہرت کی جن بلندیو ں پر ہو ں اپنی پرفارمنس کی وجہ سے ہوں اور میں ہمیشہ اپنے کردار کو اصل رنگ میں اداکرنے کی کوشش کرتی ہو ں کیونکہ فنکار وہی ہے جو اپنے کردار کو اصل رنگ میں رنگ دے وہ فلم ہو ٹی وی سیریل ہو یا اسٹیج کردار میں حقیقت نظر آنی چاہیے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog