مالا کنڈ ایجنسی، گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق،4 افراد زخمی

Published on December 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 650)      No Comments

مالا کنڈایجنسی(یواین پی)مالاکنڈ ایجنسی میں گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گھر کی چھت گرنے کا واقعہ مالا کنڈ ایجنسی کے علاقے سخاکوٹ میں پیش آیا جہاں ملبے تلے دب کر ماں بیٹا جاں بحق اور باپ سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ملبے کے نیچے سے جاں بحق اور زخمیوں کو نکال لیا گیا،لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes