زارا گل آئندہ ہفتے کراچی میں پرفارم کرینگی

Published on December 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

لاہور (یوا ین پی) معروف ماڈل واداکارہ زارا گل آئندہ ہفتے کراچی میں پروڈیوسر ملک اشرف کے شو میں پر فارم کرینگی۔زارا گل کا کہنا ہے کہ محنت پر یقین رکھتی ہوں یہی میری بڑی کامیابی ہے۔ یواین پی کے مطابق زارا گل نے کہا ہے کہ یہ افسوس ناک بات ہے کہ کچھ لوگ کیسے کام کی بنیاد پر لوگوں کی زندگی کا اندازہ لگاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو صرف اندازے کی بنیاد پر ہی فنکاروں کے بارے عجیب غریب باتیں کرنے لگ جاتے ہیں جو بلکل ٹھیک نہیں،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لائیو پرفارمنس بہت مشکل کام ہے مگر محنت اسے احسان بنا دیتی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme