اوکاڑہ، تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ،باپ بیٹی موقع پرجان بحق

Published on November 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 96)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی ) اوکاڑہ دیپالپور روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ،باپ بیٹی موقع پرجان بحق جبکہ بیوی شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی علاقہ 32 موڑ کے قریب تیز رفتار ٹرک ے موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے میں بیوی اور بچی کو کچل دیا جسکے نتیجے میں اکرام اور اسکی تین سالہ بچی ما ہ نورموقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ اسکی بیوی فرزآنہ شدید زخمی ہوگئی ریسکیو ٹیم نے زخمی خاتون اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ حادثہ کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ تھانہ صدر پولیس اوکاڑہ نے ڈرئیور کی تلاش جاری کردی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes