کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد شدید زخمی

Published on December 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 448)      No Comments

کوئٹہ:(یواین پی) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کی زد میں آکر 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کی زد میں آکر 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اس سے قبل ایف سی بلوچستان نے سبی کے پہاڑی علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے چار دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشتگردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس دوران دونوں مقابلوں میں فورسز کی بھر پور جوابی کارورائی میں خفیہ ٹھکانے میں چھپے چار دہشتگرد مارے گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题