تو ہی ہمارا کارساز ہے سو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر،سورة الاٴعرَاف

Published on August 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 726)      No Comments

Q2
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور موسیٰ نے اپنی قوم میں سے ستر مرد ہمارے وعدہ گا ہ پر لانے کے لیے چن لیے پھر جب انہیں زلزلہ نے پکڑ ا تو کہا اے میرے رب اگر تو چاہتا تو پہلے ہی انہیں اور مجھے ہلاک کر دیتا کیا تو ہمیں اس کام پر ہلاک کرتا ہے جو ہماری قوموں کے بیوقوفوں نے کیا یہ سب تیری آزمائش ہے جسے تو چاہے اس سے گمراہ کر دے اور جسے چاہے سیدھا رکھے تو ہی ہمارا کارساز ہے سو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب سے بہتر بخشنے والا ہے
آیت نمبر 155،سورة الاٴعرَاف

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题