نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے پروٹوکول افسرراؤ انور کی گاڑی کوحادثہ،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

Published on December 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 266)      No Comments

نئی دہلی (یواین پی)نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے پروٹوکول افسر راﺅ انور ٹریفک حادثے میں شدیدزخمی ہو گئے، ان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے، تفصیلات کے مطابق راﺅ انور اپنی گاڑی جا رہے تھے کہ موتی باغ کے قریب تیز رفتار بس ان کی گاڑی سے ٹکرا گئی جس میں وہ شدید زخمی ہوئے اور ان کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچاجس پر ان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا،ڈاکٹرز کے مطابق راﺅ انور کے سر اور سینے پر چوٹیں آئیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے،نئی دہلی پولیس نے بس ڈرائیور مکیش کمار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题