بالی وڈ اداکار انیل کپور اکسٹھ سال کے ہوگئے

Published on December 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 331)      No Comments

لاہور (یوا ین پی) بالی وڈ اداکار انیل کپور اکسٹھ سال کے ہوگئے، ان کے فن کا شاندار سفر چار دہائیوں سے جاری ہے۔ انیل کپور بالی وڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شامل ہیں۔ ان کا سفر چار دہائیوں پر محیط ہے، مسٹر انڈیا، تیزاب، بیٹا، وراثت، پکار اور ویلکم ان کی مشہور فلمیں ہیں۔ایکشن رومانس اور جذبات انیل کپور نے ہر طرح کے کردار بخوبی نبھائے۔ انیل کپور نے مادھوری، سری دیوی، کرشمہ سمیت ٹاپ ہیروئنز کے ساتھ کام کیا۔ فلم نائک میں ان کا کردار زبردست رہا۔ اداکار انیل کپور کا فنی سفر آج بھی کامیابی سے جاری ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog