جس پر سو آدمی جنازہ پڑھیں ، ان کی شفاعت قبول ہوگی

Published on January 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 643)      No Comments

\"8\"
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کوئی مردہ ایسا نہیں کہ اس پر مسلمانوں کا ایک گروہ، جس کی گنتی سو تک پہنچتی ہو، نماز جنازہ پڑھے اور پھر سب اس کی شفاعت کریں، ( یعنی اللہ سے اس کی مغفرت کی دعا کریں ) مگر یہ کہ ان کی شفاعت قبول ہو گی۔
مختصر صحیح مسلم
482 :

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme