نامور ٹی وی آرٹسٹ ذیشان الحق ’’مسٹر پاکستان ‘‘ کی کاسٹ میں شامل

Published on December 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 618)      No Comments

کراچی (یواین پی) نامور ٹی وی آرٹسٹ ذیشان الحق ’’مسٹر پاکستان ‘‘ کی کاسٹ میں شامل کر لئے گئے تفصیل کے مطابق ٹیلی ویژن کے نامور فنکار ذیشان الحق نئی اردو ایکشن فلم ’’ مسٹر پاکستان ‘‘ کی کاسٹ میں‌شامل کر لئے گئے فلم کے ڈائریکٹرخرم شہزاد ہیں اور یہی فلم کا ٹائٹل رول بھی کر رہے ہیں‌یواین پی سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ذیشان الحق نے بتایا کہ میں چھوٹی سکرین سے بڑی سکرین تک پہنچنے پر بہت خوش ہوں اور ساتھ ہی یہ میرے لئے ایک چیلنج رول ہے ’’مسٹر پاکستان‘‘ میں‌ولن کا کردار کر رہاہوں‌مجھے امید ہے میرے پرستار مجھے بڑی سکرین پہ ایک نئے رول میں‌پسند کریں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog