اداکارہ میراکی کیپٹن نویدسے شادی کا انکشاف

Published on January 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

\"5\"

لاہور…اداکارہ میراکی کیپٹن نویدسے شادی کا انکشاف ہوا ہے۔ کیپٹن نوید خالد پرویز کے والد نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے سے میرا کا نکاح ہوچکاہے، دونوں کا نکاح31اکتوبر2013کونیویارک میں ہواتھا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ میرا کی اسی سال رخصتی کی رسم ہوجائے گی۔ دوسری جانب اداکارہ میرا نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب میرے خلاف سازشیں ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题