معروف گلوکارعامر سمیع خان نے 10غریب خاندان کی بچیوں کو شادی کے بندھن میں باندھ دیا

Published on December 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 587)      No Comments

خواہش ہوتی ہے ایسے گھرانے جو اپنی بیٹیوں کو جہیز نہ ہونے کے باعث بیاہ نہیں پاتے ان کی مدد کی جائے گلوکارعامر سمیع خان
لاہور(یواین پی) معروف گلوکار اور سمائل فار لائف فانڈؤیشن کے چیئرمین عامر سمیع خان نے 10غریب خاندان کی بچیوں کی شادیاں کر ا دیں غریب بچیوں کے لئے جہیز پیکج اور جوڑوں کو نقدی بھی دی گئی،سمائل فار لائف کے بانی و چیئرمین معروف گلوکارعامر سمیع خان نے یواین پی کو بتایاکہ میری دلی خواہش ہوتی ہے ایسے گھرانے جو اپنی بیٹیوں کو جہیز نہ ہونے کے باعث بیاہ نہیں پاتے ان کی مدد کی جائے جو الحمدللہ ہم نے اپنی سابقہ روایات کوبرقرار رکھتے ہوئے دس خاندانوں کو رشتہ ازدواج سے منسلک کیا یہ نیک عمل مخیر حضرات کے تعاون سے پایہ تکمیل کو پہنچا ہے مخیر حضرات کا تعاون رہا توہم اس نیک کام کو جاری رکھیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy