صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کرلیا

Published on January 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 193)      No Comments


اسلام آباد(یوا ین پی ) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کرلیا۔اجلاس 12جنوری کو صبح ساڑھے 10بجے ہوگا، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر گرما گرم بحث ہو گی ۔اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت پیغام دئیے جانے کاامکان ہے ۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ،قانون سازی اور دیگر معاملات پر بھی بحث ہوگی۔اجلاس میں فاٹا اصلاحات کا معاملہ بھی زیر بحث آنے کا امکان ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy