بھاری ذمہ داریاں پوری کرونگا : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

Published on November 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 322)      No Comments

qamar

اسلام آباد (یواین پی ) نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مجھ پر بھاری ذمہ داریاں ہیں  اللہ کے فضل سے ان ذمہ داریوں کو پورا کرونگا ۔ پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ایل او سی پر صورت حال جلد ٹھیک ہو جائے گی تاہم میڈیا مثبت کوریج کرے ۔کمان کی تبدیلی کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل راحیل شریف کو رخصت کیا جبکہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز  سلامی کے چبوترے پر جا کر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجووہ سے ملے اورانہیں مبارکباد دی جس کے بعد وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی سلامی کے چبوترے پر جا کر سپہ سالار کو مبارکباد پیش کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes