ایم کیو ایم کا وفدآج چوہدری شجاعت سے ملاقات کریگا

Published on March 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی)ایم کیو ایم کا وفد آج (جمعرات کو) مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرے گا، ملاقات کے لیے آج صبح 11 بجے کا وقت طے پایا ہے۔ ایم کیو ایم کا وفد خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme