دوسرے ممالک میں ان فنکاروں کو کام کاموقع ملتاہے جو فنکارانہ صلاحیتوں سے مالامال ہوں،اداکارہ میگھا 

Published on January 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان کی معروف اداکارہ میگھا نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے لیے اگر ایک فنکار کو کسی دوسرے ملک میں جا کر کام کرنے کا موقع ملتا ہے تویہ اچھی بات ہے کیونکہ دوسرے ممالک میں ان ہی فنکاروں کو کام کی دعوت دی جاتی ہے جو فنکارانہ صلاحیتوں سے مالامال ہوں،اداکارہ میگھا نے مزید کہا کہ پاکستان میں جو ٹیلنٹ ہے کسی اور ملک میں نہیں اس لیے دنیا بھر میں پاکستانی فنکاروں کی صلاحیتوں کو مانا جاتا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy