نوازشریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر،جسٹس شاہد کریم سماعت کریں گے

Published on January 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

لاہور(یواین پی)سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرکیخلاف ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائرکر دی گئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم متفرق درخواست پرآج سماعت کریں گے،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نوازشریف نے کوٹ مومن جلسے میں عدلیہ مخالف تقریرکی،سابق وزیراعظم نوازشریف اورمریم نوازمسلسل عدلیہ مخالف تقاریرکررہے ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ نوازشریف اورمریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کاحکم دے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes