سوشل میڈیا پر زینب کا قاتل ٹھہرائے جانے والے وسیم خٹک کا وضاحتی بیان

Published on January 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 273)      No Comments

لاہور ( یو این پی ) قصور کی رہائشی سات سالہ زینب کے بے رحمانہ قتل کے بعد سوشل میڈیا پر زینب کے لیے انصاف کے حصول کے لیے ایک کیمپین شروع ہو گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جسٹس فار زینب ہیش ٹیگ ٹرینڈنگ پر ہے۔ لوگ حکومت سے زینب کے قاتل کو فوری طور پر ڈھونڈھنے اور سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بچوں کو جنسی تشدد سے بچائو کی آگاہی ویڈیوز بھی شئیر کی جا رہی ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes