امریکہ کا سعودی عرب کو 193.8ملین ڈالر میں بلیک ہاک فراہم کرنے کا فیصلہ

Published on January 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

جده …  امریکہ سعودی عرب کو 193.8ملین ڈالر میں بلیک ہاک فراہم کریگا۔ مقامی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ 8ہیلی کاپٹر سعودی نیشنل گارڈز اور 9طیارے سعودی عرب کی بری فورس کے سپیشل دستے کو فراہم کئے جائیں گے۔ امریکی کمپنی سے معاہدہ طے پاچکا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes