بابری مسجد شہید کرانیوالا وشوا ہندو پریشد کا سربراہ پراوین توگڑیہ لاپتہ ہو گیا

Published on January 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

نئی دہلی (یواین پی) بابری مسجد شہید کرانے والے انتہا پسند ہندو تنظیم ”وشوا ہندو پریشد“ کے انٹرنیشنل صدر پراوین توگڑیہ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔وی ایچ پی کے ترجمان نے الزام لگایا کہ ایک جھوٹے کیس میں راجستھان پولیس کی ٹیم نے پراوین توگڑیہ کو سولا پور میں ان کی رہائش گاہ سے اٹھایا اور اب گرفتاری ظاہر نہیں کی جا رہی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme