بورے والا۔چیچہ وطنی روڈ پر شدید دھند کے باعث کار بے قابو ہو کر الٹ گئی بیٹا زخمی باپ جان بحق

Published on January 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

بورے والا(ظہیراسلم مرزا)کار میں سوار (ر) ہیڈ ماسٹر بی ٹی ایم سکول محمد اسلم جان بحق۔بیٹاڈاکٹ​ر عمران اسلم اورکار ڈرائیور زخمی محمد اسلم اپنے بیٹے ڈاکٹر اسلم کے ہمراہ لاہور سے بورے والا آرہے تھے۔زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا گیا۔حادثہ رات گئے پیش آیا ڈرائیور کو اونگھ آنے کی وجہ سے کار بے قابو ہو کر قلابازیاں کھاتی ہوئی قریبی کھیتوں میں جا گری۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题