پیراشوٹ اور وِنگ سوٹ کے بغیر ہزاروں فٹ بلندی پر اسکائی ڈائیونگ

Published on January 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 561)      No Comments

\"3\"

نیویارک…یوں تو اسکائی ڈائیونگ نہا یت ہمت اور بہا دری کا کام ہے لیکن اگر اس مظاہرے کے دوران کھلاڑی پیرا شوٹ اور وِنگ سوٹ پہنے بغیر ہی اسکائی ڈائیونگ کرنا شروع کر دے تویقینا دیکھنے اور سننے والے حیرت سے چونک جائیں گے۔جی ہاں،خطروں کے اس جانباز کھلاڑی کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فضا میں ہزاروں فٹ کی بلندی پر اسکائی ڈائیونگ کے مزے لینے پہنچا تو بغیرحفاظتی اقدامات کے جہاز سے کود گیا۔پیراشوٹ یا وِنگ سوٹ پہنے بغیر اس بہادر کھلاڑی کیساتھ فضا میں مکمل حفاطتی اقدامات کئے اسکے دیگر ساتھی بھی موجود تھے جنہوں نے اسے تھام کر زمین تک پہنچنے میں مدد فراہم کی ۔ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ ہمت ، حوصلہ اور جوانمردی ہو تو مشکل سے مشکل کام آسان ہوجاتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes