ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی کی فائر نگ سے زخمی ہو نے والے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج صحا فی شیخ عدنان کی تیما داری

Published on January 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

وہاڑی(یواین پی )ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی فائر نگ سے زخمی ہو نے والے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج صحا فی شیخ عدنان کی تیما داری کی اور انہیں گلد ستہ پیش کیا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالی شیخ عد نان کو جلد صحت یابی عطا کرے ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الر حمن گر مانی، ایم ایس ڈاکٹر محمد فا روق کو ہدایت کی کہ وہ زیر علاج صحا فی کو مکمل علاج معا لجہ کی سہو لیات فراہم کریں اور انکا خصوصی خیال رکھا جائے اس مو قع پر اے ڈی سی آر خضر حیات ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الر حمن گر مانی، ایم ایس ڈاکٹر محمد فاروق، ڈپٹی ڈائر یکٹر انفا رمیشن میاں نعیم عا صم اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پلاننگ محمد مظفر خان او ر دیگر افسران بھی مو جو د تھے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy