صدام حسین کی بیٹی کا خود کو اشتہاری قرارد ددینے پر اظہار مذمت

Published on February 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,510)      No Comments

بغداد(یو این پی) سابق عراقی صدر صدام حسین کی جلا وطن صاحبزادی رغد صدام حسین نے عراقی حکومت کی طرف سے اشتہاریوں کی فہرست میں نام شامل کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا نام عراق کے اشتہاریوں میں شامل کرنا میری توہین ہے اور ایسا کرنے والوں کے خلاف مقدمہ کروں گی۔ 

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy