سرگودھا : سکھ خاندان کے 4افراد مشرف بہ اسلام ،اسلامی نام رکھ دیئے گئے

Published on February 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

سرگودھا(یوا ین پی )سرگودھاکے علاقہ دودہ کے رہائشی سکھ خاندان کے چار افراد نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا، جامع نعمانیہ 25موڑ بھاگٹانوالہ میں معززین علاقہ کا اکٹھ ہوا ، جس میں مفتی محمد لبیب کلمہ طیبہ پڑھا کر انہیں دائرہ اسلام میں داخل کیا، اور سنیل چند کا اسلامی نام محمد انس،اس کی بہنوں سونیا چند کا عنائیہ فاطمہ ،کویتا چند کا سارا،متبرا رانی کا اسلامی نام اریج فاطمہ تبدیل کر دیا گیا، اس موقع پرانہوں نے اقرار کیا کہ بغیر کسی لالچ اور جبروکراہ کے وہ اسلام کے مطابق زندگی گزاریں گے ،جس پر لوگوں نے انہیں مبارک باد دی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy