کر و نا وا ئر س اور ہما ر ی ذمہ داری

Published on March 24, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 325)      No Comments

تحر یر ۔۔ ڈا کٹر عبد ا لمجید چو ہد ر ی
آج چو تھا د ن ہے مجمو عی طو ر پر چا ئینہ میں کر و نا وا ئر س سے متا ثر ہ کو ئی ا یک بھی نیا مر یض سا منے نہیں آ یا جو لو گ پہلے سے بیما ر تھے و ہ بھی ٹھیک ہو ر ہے ہیں محسو س یو ں ہو تا ہے ہو تا ہے کہ چین نے آ خر کا ر ا س خو ف نا ک و ا ئر س کے خلا ف بھی دیوار چین تعمیر کر لی ہے جا نتے کیو ں ۔۔۔ اس لئے کہ جب چین کی حکو مت نے ا پنے لو گو ں سے کہا کہ گھر و ں میں ر ہیں با ہر نہیں جا نا تو چین کی سٹر کیں گلیا ں ،با زار ، ما ر کیٹس سنسا ن ہو گئے بیجنگ میں ا تنا ر ش ہو تا ہے کہ پا ﺅ ں د ھر نے کی جگہ نہیں ہو تی اور د نیا نے د یکھا کہ ا یک ما ہ ا س ملک کے شہر و ں میں ا لو بو لتے تھے حکو مت نے کہا کا رو با ر بند کر د یں تو چینی عوا م سب کا رو با ر بند کر دیا چین کی حکو مت نے کہا نہ کسی کو ملنا ہے اور نہ ملنے جا نا ہے اور نہ ہی کسی کو ملنے نے دینا ہے تو لو گو ں نے گلیو ں محلو ں میں پہر ے د ینا شرو عؑ کر دیے کہ کو ئی ہمیں ملنے نہ آ ئے خو د حکو مت نے دو ہفتو ں کے ا ندار دو نئے ہسپتا ل اور آ ٹھ عا ر ضی ہسپتا ل کھڑے کر د ئیے یہی و ا ئر س ا ٹلی میں بھی گیا شر و ع میں آ ٹھ د س لو گ متا ثر ہو ئے تو حکو مت نے لو گو ں کو تلقین کی ا پنے گھر و ں میں ر ہیں با ہے نہ نکلیں پبلک مقا ما ت پر نہ جا ئیں لیکن لو گو ں نے حکو مت کی ا س با ت د ھیا ن نہ د یا آ ج ا ٹلی میں تقر یبا چا ر سو سے ز یا دہ لا شیں ا ٹھ ر ہی ہیں فو جی گا ڑیو ں میں لا ش لے جا ئی جا تی ہے اور چپکے سے د فنا د ی جا تی ہیں پیا ر ے پا کستا ن کے پیا ر ے لو گو ں ا بھی بھی و قت ہے یہ جو حکو مت نے کہا ہے کہ ا حتیا ط کر یں ا س میں آپ سب کا بھلا ہے گھر میں ر ہیں گے تو محفو ظ ر ہیں گے د یکھیں خد ا نہ کر ے ا گر یہ و ا ئرس کسی کو لگ گیا تو نہ صر ف و ہ متاثر ہو گا بلکہ ا س سے یہ بیما ر ی ا س کے گھر و ا لو ں میں بھی پھییل سکتی ہے نیو یا ر ک مین ا یک ہی خا ندا ن کے تین لو گ مر کئے اور چو تھا ز ند گی اور مو ت کی کشمکش میں ہے ما ن لیا آ پ بہت بہا در ہیں آپ کو کو ئی ڈر ا نہیں سکتا لیکن ا پنے کھر وا لو ں پہ ر حم کر یں ہو سکتا ہے آ پ کا جسم وا ئر س کے خلا ف لڑنے کےلئے مضبو ط ہو لیکن آ پ کے پیا ر و ں میں سے کسی کا جسم ا تنا مضبو ط نہ ہو کہ و ہ ا س و ا ئر ا س کا مقا بلہ کر سکے و ہ لو گ جو با ہر سے آ ر ہے ہین ا ن سے ا حتیا ط کی جر و رت ہے کیچھ د ن کی ا حتیا ط آ پ کو اور آ پ کے پیا ر و ں کو تا د یر سلا مت ر کھ سکتی ہے اور آ پ کی ذرہ سی بے ا حتیا طی آ پ کو ا پنے چا ہنے وا لو ں سے دور کر سکتی ہے بے ا حتیا طی ہنستے بستے گھرکو ا جا ڑ سکتی ہے ا حتیا ط کر یں صر ف ا س لئے نہیں کہ آ پ بیما ر نہ ہو ں بلکہ ا س لئے کہ آ پ سے وا بستہ آپ کے پیا ر ے آپ کے ا پنے ا نہیں بھی کیچھ نہ ہو سب کی حفا ظت کی خا طر ا پنی حفا ظت کر یں ا لیکشن لڑ نے وا لے مخیر حضر ا ت سے گز ا ر ش ہے کہ و ہ لسٹیں بنا کر د یہا ڑ ی دار و ں کے گھر و ں میں را شن دیں چین کا مقا بلہ صر ف کر و نا سے تھا پا کستا ن کو کر ونا کے علا وہ جہا لت ، مو قع پر ستی ، نا جا ئز ، منا فع خو ر ی ، اور زخیر ہ ا ندوز ی سے بھی لڑ نا ہے صا حبو ں ا لیکشن کے و قت ا نا اور بردری کے نا م پر کر و ڑ و ں خر چ کر نے وا لو ں ا بھی مشکل و قت میں بھی د یہا ڑ ی دار غر یبو ں کا خیا ل کر یں عوا م کو چا ہیے کہ کیچھ دن ا پنے گھرو ں میں گزار لیں یہ ا سپتا ل کے ا ذیت نا ک و قت گزا ر نے سے بہت ہے ا پنے پیا ر و ں کا خیا ل رکھی ایک ا چھا شہر ی اور ا یک ا چھے ا نسا ن ہو نے کا ثبو ت د یں آ پ کو حکو مت کی طر ف سے جو ا حتیا طی تدا بیر بتا ئی جا ر ہی ہیں ا ن ہر عمل کر یں 23 مارچ 1940 قوم کو ا یک ملک کی ضر و ت تھی 23مارچ 2020ملک کو ایک قو م کی ضر روت ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme