صوبائی احتساب کمیشن میرے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کر رہا ہے ٗسینیٹر تارہ ایاز

Published on November 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments

33
پشاور (یو این پی)عوامی نیشنل پارٹی کی سینیٹر ستارہ ایاز نے کہا ہے کہ صوبائی احتساب کمیشن میرے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کر رہا ہے۔ پیر کو سینٹ اجلاس کے دوران عوامی اہمیت کے معاملے پر بات کرتے ہوئے ستارہ ایاز نے کہا کہ مجھے صوبائی احتساب کمیشن ہراساں کر رہا ہے‘ میرے خلاف کوئی کیس نہیں ہے‘ بدنام کیا جارہا ہے‘ ضد میں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے‘ یہ ادارہ خود غیر قانونی ہے جس صوبائی وزیر کو پکڑا گیا ہے اس نے تو وزیراعلیٰ کا نام فلور پر لیا ہے پھر اس کو بھی پکڑا جائے‘ صوبائی حکومت احتساب کی آڑ میں سیاسی انتقامی کارروائی کر رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme