شہباز شریف (آج) بورے والا میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

Published on February 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

بورے والا(یوا ین پی) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف (آج) بورے والا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں جلسہ میں شرکت کیلئے پنجاب کی مختلف تحصیلوں اور اضلاع سے کارکنان وعہدیداران شرکت کریں گے جبکہ بورے والا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں و دیہاتوں میں بھی وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد کے سلسلہ میں فلیکسز نصب کردی گئیں ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog