پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی اہم وکٹ اڑا دی

Published on February 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 264)      No Comments

کوہاٹ(یوا ین پی) الیکشن 2018 ءسے قبل پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ اڑا لی۔ مسلم لیگ ن کوہاٹ کے ضلعی صدر فرہاد خٹک نے مسلم لیگ ن سے بغاوت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شرکت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ ن کوہاٹ کے ضلعی صدر فرہاد خٹک نے مسلم لیگ ن سے بغاوت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شرکت اختیار کر لی۔شمولیت کے موقع پر آصف زرداری سمیت پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے فرہاد خٹک کو خوش آمدید کہا۔اسی موقع پر خیبر پختونخواہ سے ہی عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ساجدہ خٹک نے بھی پیپلز پارٹی میں شرکت کا اعلان کر دیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog