مریم نواز کی اسٹیج پر جاکر مبارکباد،شہباز شریف نے سر پر دست شفقت رکھا

Published on February 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments


لاہور(یو این پی ) مسلم لیگ(ن) کا قائم مقام صدر بننے پر مریم نواز نے اسٹیج پر جا کر شہباز شریف کو مبارکباد دی ۔منگل کو مسلم لیگ(ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر بنائے جانے کے اعلان کے بعد مریم نواز نے اسٹیج پر جا کر شہباز شریف کو مبارکباد دی۔جس پر شہباز شریف نے کھڑے ہو کر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کے سر پر دست شفقت رکھا۔مسلم لیگ(ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 45 روز کے اندر بلایا جائے گا جس میں شہبازشریف کو مستقل صدر بنانے کی منظوری لی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme