سوات،شہراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

Published on March 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

سوات (یواین پی) سوات میں شہر اور گردونواح میں شدید زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔ سوات کا شہر اور اس کے گردونواح کا علاقہ اچانک شدید زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔ واضح رہے کہ زلزلے کی شدت اور اس نتیجے میں ہونے والے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog