جہاں عزت نہ ملے وہاں نہیں جاناچاہیے،بھارت کا ہمارے فنکاروں کے سلوک قابل مذمت ہے: مہوش حیات

Published on March 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 427)      No Comments

لاہور(یواین پی) ٹی وی کی نامور اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ جہا ں عزت نہ ملے وہاں نہیں جاناچاہیے ،بھارت میں ہمارے فنکاروں اور شاعروں کے ساتھ جو سلوک کیا جاتاہے وہ قابل مذمت ہے ۔ مہوش حیات کا کہناتھا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ فنکار اورفن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی مگر فنکار کیلئے عزت اور احترام زیادہ اہمیت رکھتا ہے جبکہ ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے شعور سے باعزت معاشرے بنتے ہیں اور تعلیم کی کمی سے معاشروں کے اندر افراتفری ، ابتری اور دہشت گردی کے رحجان کو فروغ ملتا ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes