ڈکیتی کی واردات، ڈاکو ایک لاکھ پچیس ہزار روپے اور ایک عدد موبائل فون چھین کر فرار

Published on March 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 281)      No Comments

بورے والا (ڈاکٹر امجد حسین امجد)علاقہ تھانہ شیخ فاضل ڈکیتی کی واردات تفصیل کے مطابق محمد رضا قوم گجر سکنہ بستی محمد پورہ گگو سے چیچہ وطنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ 2 نامعلوم مسلحہ ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر روک لیا ایک لاکھ پچیس ہزار روپے اور ایک عدد موبائل فون چھین کر فرار ھوگے پولیس مصروف تفتیش ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes