پاکستان سمیت دنیا بھر میں نیند کا عالمی دن ’’کل ‘‘منایا جائے گا

Published on March 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 248)      No Comments


جہانیاں(یو این پی )پاکستان سمیت دنیابھر میں نیند کا عالمی دن کل 17 مارچ کو منایا جائے گا اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں تقریبات اور سیمینارز منعقد ہوں گے جس کا مقصد نیند کے انسانی صحت پر اثرات اور اہمیت بارے آگہی فراہم کی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes