بھیگی بھیگی سردی نےرنگ جمادئیے

Published on January 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

33
لاہور (یو این پی) بھیگی بھیگی سردی اپنے رنگ دکھا رہی ہے۔شہر پر بدستور کالی گھٹاؤں کا راج ہےاوروقفے وقفے سےبارش کی بوندیں بھی برس رہی ہیں۔لاہور میں آسمان کالے بادلوں کی لپیٹ میں ہےاورکبھی کبھار ہلکی بارش بھی ہوجاتی ہے۔لاہورمیں موسم سرما کی دلفریبی اپنے عروج پر ہے۔موسم کی ادا پر لوگوں کا دل بھی للچایااورشہری سڑکوں پر بھیگی بھیگی سردی کا لطف اٹھاتے رہےجبکہ طلباء نے کلاسیں چھوڑ کرمیدان کا رخ کیا۔گذشتہ روزسے جاری بارش نےسردی کا احساس بھی بڑھا دیاہےاورآئندہ چوبیس گھنٹے بھی موسم یونہی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نےبارشوں کا موجودہ سلسلہ ختم ہونے پردرجہ حرارت میں مزید تین سے چار درجے کمی کی پیش گوئی کی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes