ذوالفقار چوہدری نے پائل چوہدری کو،،یس میڈم ،،بنا دیامگر کیوں؟

Published on March 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 838)      No Comments

لاہور (باؤ جی)پروڈیوسر ذوالفقار چوہدری،علی سعد کا نیا شہکار ،،یس میڈم ،، الحمراہال 1مال روڈلاہورمیں جمعہ 16مارچ سے جاری،کاسٹ میں پائل چوہدری ،قیصر پیا،گلناز،نواز انجم ،رائمہ خان،چاند برال،روشنی خان،گڈوکمال،عقیل حیدر،سلیم پنچھی،صابر گاگااورافروز خان شامل ہیں اس ڈرامہ کی تحریر ہدایات افروز خان کی ہے،پروڈیوسر سر ذوالفقار چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیشہ میعاری اور فیملیزکھیل پیش کیئے جس کی بدولت آج اسٹیج کی دنیا میں ہمارا نام پہچانا جاتا ہے اور اس پر ہمیں فخرہے کہ ہمارے اسٹیج ڈرامے آج بھی ڈرامہ بین فیملیز کے ساتھ دیکھنے آتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog